0
Wednesday 24 Feb 2021 00:31

فرانسیسی کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹرز لے کر شہروں میں پہنچ گئے

فرانسیسی کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹرز لے کر شہروں میں پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ فرانس میں کسان میٹ فری کھانے متعارف کروانے پر غصے میں آگئے اور ٹریکٹرز لے کر شہروں میں پہنچ گئے۔ فرانس کے کاشتکار دیہات سے ٹریکٹر ٹرالی لے کر شہروں میں آگئے۔ مظاہرین نے سرکاری ہیڈ کوارٹر کے سامنے پرانے ٹائرز پھینک دیے اور کاشتکار بھیڑ بکریاں گائے اور دوسرے مویشی بھی ساتھ لائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لوگوں نے سڑک کنارے بار بی کیو بھی کیا، کسان گوشت کے بغیر کھانے متعارف کروانے پر سراپا احتجاج تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 918021
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش