0
Wednesday 7 Sep 2011 01:20

ایران کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

ایران کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہین۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورہ میں پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر، صدر آصف زرداری، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک سے ملاقاتیں کرینگے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات میں اضافہ اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
خبر کا کوڈ : 96979
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش