0
Tuesday 28 Jun 2022 01:00

عراقی وزیراعظم ایران میں

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران اور عراق کے اعلیٰ حکام تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کیلئے گہرا اور سنجیدہ عزم رکھتے ہیں۔ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کیساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کیساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں ہیں، بلکہ بہت گہرے تعلقات ہیں، جو جڑوں میں پیوست ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1001506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش