0
Friday 26 Apr 2024 02:37

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، 12 ریاستوں کی 88 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1131193
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش