1
Sunday 11 Sep 2022 22:39
خبرجہاں 18

یورپ میں توانائی کا بحران

جوہری پروگرام اور ایران سے گیس خریدنے کا منصوبہ
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام خبرِ جہاں-18
موضوع: یورپ میں توانائی کا بحران, یورپ ایران سے گیس خریدنے پر مجبور
 
مہمانِ گرامی
جناب سید کاشف علی صاحب, انچارج انٹرنیشنل ڈیسک, ہم ٹی وی و سینئر تجزیہ نگار
میزبان: قیصر عباس خان
 
اہم نکات
 
01.ایران گیس پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ہے, جس کے ذخائر 34 ٹریلین مکعب میٹر ہیں جو یورپ کی 90 سال تک ضرورت پوری کر سکتا ہے.
 
02. یورپ اپنی ضرورت کے پیشِ نظر ایٹمی معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن امریکہ رخنے ڈالتا ہے.
 
03. اگر آج نیوکلئیر معاہدہ ہو جائے یورپ ایران سے ہی گیس حاصل کرے گا لیکن اس کے لئے ایک لمبا وقت درکار ہوگا کیونکہ 3300 کلومیٹر پائپ لائینز بچھانے کی ضرورت ہے.
 
04. یورپ کے بعد پاکستان کے لئے ایران سے گیس حاصل کرنا آسان ہو گا.
 
05. ایران نے لبنان, وینزویلا اور چین کو آئل سپلائی کیا اور لوکل کرنسی میں معاملات کئے.
 
06. نیوکلئیر معاہدے ہو جانے کی صورت میں اگر ایران یورپ کو گیس سپلائی کرتا ہے تو ایران کی معیشت بہت بہتر ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ : 1013821
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش