0
Sunday 25 Sep 2022 15:06
خیبرپختونخوا حکومت کا اہلبیتؑ کی توہین پر مبنی موجودہ نصاب ناقابل قبول ہے

نصاب میں حضرت ابوطالبؑ کی تکفیر، ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے صدر علامہ نقی شاہ فخری کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید نقی شاہ فخری کا تعلق پاراچنار سے 30 کلومیٹر مشرق میں واقع لوئر کرم کے دیہی علاقے ابراہیم زئی سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم جامعۃ الشہید پشاور جبکہ اعلیٰ تعلیم ایران کے علمی مرکز اور مقدس شہر قم میں حاصل کی۔ علامہ سید نقی شاہ گزشتہ چند سال سے ضلع کرم میں ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر ہیں۔ انہوں نے اپنی صدارت کے دوران کرم میں درجنوں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا۔ اس وقت جبکہ ملک بھر میں نصاب کا مسئلہ چل رہا ہے اور محبان اہلبیتؑ شیعہ، سنی اس پر سراپا احتجاج ہیں۔ سید نقی شاہ نے بھی قدم قدم پر صدائے احتجاج بلند کیا ہے۔ اسلام ٹائمز نے اس موضوع پر انکا اور انکی تنظیم کا مؤقف جاننے کے لئے ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے۔ جسے اپنے گرامی قدر ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 1015994
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش