0
Wednesday 11 Nov 2020 01:43

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی میڈیا ٹاک

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ کے ہمراہ کراچی کی مردم شماری اوراہم شہری مسائل کے سلسلے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گورنر ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں کراچی کے مسائل پر توجہ نہ دے کر کراچی کے ساتھ زیادتی کررہی ہیں، مشترکہ مفادات کونسل میں کراچی میں ازسرنو مردم شماری کا اعلان کیا جائے اور مردم شماری کو بلدیاتی انتخاب میں تاخیر کا سبب نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 897095
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش