1
1
Thursday 23 Jun 2022 20:13
دین و دنیا 25

وصیت نامہ امام خمینی 3 (سیاسی پہلو)

ڈاکٹر سید راشد نقوی کے ساتھ مفصل گفتگو (حصہ اول)
متعلقہ فائیلیںدین و دُنیا ( برسی امام خمینی خصوصی نشریات ) 

امام خمینی رح کے وصیت نامہ کے سیاسی پہلو (حصہ اول)
میزبان: سید انجم رضا
مہمان : ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اہم نکات وسوالات؛
افکارِ امام خمینی میں لاشرقیہ لاغربیہ کی تشریح
کیا خطِ امام کا دعویٰ ہی کافی ہے؟
امام خیمنی رح کا وصیت نامہ تمام مذہبی و سیاسی، طلبہ و نجوانوں کی تنظیموں کا منشور ہونا چاہیئے
امام خمینیؒ کا دستِ شفقت، اُن کی انگلی کا اشارہ ہماری زندگی کے تمام نشیب و فراز پر ہماری رہنمائی کرتا ہے، امام خمینیؒ کی سب سے مضبوط اور بہترین روحانی وراثت آپ کا سیاسی وصیت نامہ ہے، ضروری ہے کہ عوام، مختلف عہدیدار اور جوان مختلف اوقات میں اس وصیت نامے کا دوبارہ مطالعہ کریں اور اس میں غور وفکر کریں۔

امام خمینی ر ح کے وصیت نامہ کی اہمیت اور نوجوانوں کیلئے اس کے مطالعہ کی ضرورت کیا ہے ؟

امام خمینی رح نے اپنے وصیت نامہ میں لاشرقیہ ولا غربیہ کا خصوصی ذکر کیا ہے، آپ کی زندگی میں اور بعد بھی انقلاب میں اس شعار کو خاص اہمیت دی جاتی ہمارے ناظرین اور خصوصاً نوجوانوں کیلئے بیان. کریں کہ اس نعرے کا کیا مفہوم ہے اور آج. کے دور میں انقلاب اسلامی اس شعار کے حوالے سے کہاں کھڑا ہے؟ 

امام نے طاغوتی سازشوں کو ناکام بنانے اور ان سے مقابلہ کا مطالبہ کیا ہے؟
 امام کی. نگاہ میں طاغوت اور طاغوتی طاقتوں سے کیا مراد ہے؟
 اور انکی سازشوں کو کس طرح ناکام. بنا سکتے ہیں؟  
خبر کا کوڈ : 999986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Iran, Islamic Republic of
ما شاء اللہ بہترین، امام کے افکار کو پھیلانے کی اشد ضرورت ہے۔
ہماری پیشکش