0
Friday 8 Mar 2024 21:26

وادی کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماع میں فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی

  • وادی کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماع میں فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی

اسلام ٹائمز۔ مرکزی امام باڑہ ضلع بڈگام (مقبوضہ کشمیر) میں نماز جمعہ کے بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید مجتبٰی عباس الموسوی الصفوی نے فلسطین کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی بربریت کی شکار ہے اور اس پر عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو سامنے آکر اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدام اٹھانے چاہیئے۔ انجمن شرعی شیعیان کے جنرل سکریٹری آغا سید مجتبٰی الموسوی نے کہا کہ کشمیری ملت ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ آغا سید مجتبیٰ الموسوی نے صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمين آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی کاوشوں کو دہراتے ہوئے کہا کہ باب العلم کشمیر دو طالبعلموں بنام حافظ مزمل احمد ڈار ساکن چوند پورہ اور حافظ محمد جعفر ڈار ساکن اندرکوٹ نے مکمل حفظ کلام الله کا اعزاز حاصل کرکے وادی کشمیر میں ہمارے قوم کا سر افتخار سے بلند کیا جو خواب ہماری قوم کو مدت دراز سے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح ’المصطفٰی جامعہ مسجد‘ جس کی تکمیل پر لوگ فخر کریں گے اس کے تعمیر کے لئے ہم سب کو سبقت لینے کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1121216
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش