0
Friday 22 Mar 2024 14:43

شہید ڈاکٹر حیدر عباس کی سالانہ برسی

  • شہید ڈاکٹر حیدر عباس کی سالانہ برسی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی خطاب

    شہید ڈاکٹر حیدر عباس کی سالانہ برسی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی خطاب

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے بھوجانی ہال کراچی میں منعقدہ بیاد شہدائے ملت جعفریہ، شہید ڈاکٹر حیدر عباس کی سالانہ برسی میں خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا، اس موقع پر کراچی ڈویژن کے تنظیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل نے شہید حیدر عباس کی مجاہدانہ کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بعد ازاں تمام شہداء ملت جعفریہ کیلئے اجتماعی فاتحہ خوانی بھی ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1124177
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش