0
Friday 22 Mar 2024 20:23

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام تقریب

  • پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات و اسناد

    پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات و اسناد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام پاراچنار میں پری بورڈ امتحان کا انعقاد کیا گیا، رواں سال پورے صوبے سے اس امتحان میں 600 طلبہ اور  طالبات نے حصہ لیا۔ ان میں نویں اور دسویں کے ٹاپ 10 طلبہ اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ ٹاپ 3 میں کوہسار، کرم، علامہ اقبال اور ڈیسنٹ پبلک سکول نے میدان مارا، اس سلسلے میں ایک تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا، جس میں علامہ اخلاق حسین شریعتی، سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر علامہ سید تجمل حسین اور دیگر نے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کئے۔ 
خبر کا کوڈ : 1124225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش