0
Wednesday 27 Mar 2024 14:59

امان، اردنی شہریوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  • اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے اردنی شہریوں کا مظاہرہ

    اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے اردنی شہریوں کا مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز اردن کے دارالحکومت "امان" میں قائم صیہونی سفارت خانے کے سامنے سینکڑوں اردنی شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور فوری جنگ بندی پر زور دیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے اسرائیل کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی عوام اور مقاومت کی حمایت میں اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1125200
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش