1
0
Tuesday 22 May 2018 10:58

ایک گولی کا جواب دس گولیوں سے دیا جارہا ہے، جتیندر سنگھ

ایک گولی کا جواب دس گولیوں سے دیا جارہا ہے، جتیندر سنگھ
اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سرحدوں پر پاکستان کی ایک گولی کا جواب دس گولیوں سے دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہندوستان کی طرف سے سرحدوں پر تعینات فورسز کو معقول جوابی کارروائی کی مکمل آزادی دی گئی ہے۔ جتیندر سنگھ نے نئی دہلی میں نامہ نگاروں کی جانب سے پاکستان کے ساتھ لگنے والی بین الاقوامی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی سے متعلق پوچھے جانے پر کہا ’’جہاں تک بھارت کا تعلق ہے، ایک گولی کا جواب دس گولیوں سے دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے فوج اور پیرا ملٹری کو مکمل آزادی دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 726488
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

mudasir ali
Asia/Pacific Region
jab nawaz sharef ko arab mulkon ne jawab diya sapot deny se to nawaz sharef ne pakistan mukhalif bayan diya uska asal makisad he ke jo usny aj tak galat tareke se dolat kamai he wo sary
amreka india ur roos ke tawin se bachai ja sake lekin usko ye nahe pata shayad wo kis tarf pakistan ko leke jaraha he pakistan ko gair mustahik kar raha he
ہماری پیشکش