0
Sunday 20 Apr 2014 18:17

25 اپریل سے جامعہ امام الصادق میں ایس یو سی کی مرکزی جنرل کونسل کے 3 روزہ اجلاس کا انعقاد

25 اپریل سے جامعہ امام الصادق میں ایس یو سی کی مرکزی جنرل کونسل کے 3 روزہ اجلاس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 25،26،27 اپریل 2014ء بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار کو جامعہ امام الصادق کراچی کمپنی میں منعقد ہوگا۔ جس میں ملک بھر سے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹری اور صوبائی کابینہ کے تمام ذمہ داران شرکت فرمائيں گے۔ ایس یو سی کے مرکزی دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے تمام انتظامی امور کے لیے کمیٹیاں تشکلیل دے دی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 374780
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش