0
Thursday 5 Apr 2012 05:07

گلگت، شہدا کی میتیں

  • چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کا آخری دیدار

    چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کا آخری دیدار

اسلام ٹائمز۔ چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید والے افراد کی میتیں گلگت پہنچ چکی ہیں، واضح رہے کہ سانحہ کوہستان کو دہراتے ہوئے دہشت گردوں نے ایک اور مذموم ترین کارروائی میں چلاس میں 15 بے گناہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عطاءاللہ ثاقب جسے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں مقامی انتظامیہ نے گرفتار کیا ہوا ہے، کی رہائی کے لیے گلگت سٹی میں قاضی نثار کی طرف سے احتجاج کا اعلان ہوا۔ اتحاد چوک پر احتجاج نے جب طول پکڑا اور مظاہرین نے حکومتی رٹ کو چینلنج کرنا شروع کیا تو سکیورٹی فورسز نے احتجاجی مظاہریں پر شیلنگ شروع کر دی اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران دہشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے سکیورٹی فورس پر حملہ کرکے اتحاد چوک کو ہی میدان جنگ بنایا دیا۔ ہینڈ گرنیڈ کے حملے اور مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار شہید اور زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی اہلکار کی جوابی کارروائی سے متعدد شدت پسند ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ کافی دیر اتحاد چوک اور گرد و نواح کی سڑکیں جنگ کا منظر پیش کرتی رہیں۔ اس کے بعد دہشت گردوں نے قریبی علاقے میں پناہ لے لی اور سکیورٹی اہل کاروں سے نبرد آزما رہے، اسی دوران کوہستان اور چلاس میں رابطہ کر کے بسوں کو رکوایا اور اہل تشیع کو شہید کروایا۔
خبر کا کوڈ : 150509
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش