0
Wednesday 16 May 2012 19:40

پشاور احتجاج

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام اسرائیل کے ناپاک وجود کے قیام کے روز پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے اس مظاہرہ میں نوجوانوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ احتجاج مظاہرے سے شیعہ عالم دین علامہ عابد حسین شاکری، بین المذاہب و ہم آہنگی کمیٹی کے رہنماء کامران خان اور آئی ایس او پشاور ڈویژن کے صدر ثاقب بنگش نے خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 162565
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش