0
Sunday 15 Jul 2012 12:48

جے ایس او کنونشن1

اسلام ٹائمز: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آٹھواں منتظرین امام کنونشن مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں تنظیمی نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنز نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، جے ایس او کی مجلس نظارت کے اراکین، سینئیر تنطیمی برادران اور دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 179162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش