0
Thursday 18 Oct 2012 11:46

ایم ایم اے بحالی

  • متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے سلسلے میں اتحادی پارٹیوں کا اجلاس

    متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے سلسلے میں اتحادی پارٹیوں کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے سلسلے میں اتحادی پارٹیوں کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت متحدہ مجلس عمل کے قائمقام صدر علامہ ساجد نقوی کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کرنے والی شخصیات میں علامہ سید ساجد علی نقوی، مولانا فضل الرحمن، صاحبزادہ ابو الخیر زبیر، شاہ اویس نورانی، قاری محمد زوار بہادر، سینیٹر عبدالغفور حیدری، سینیٹر ساجد میر، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ رمضان توقیر، سید سکندر عباس گیلانی، علامہ عبدالشکور نقشبندی، مولانا امجد خان، پیر عبدالرحیم نقشبندی اور دیگر شریک ہیں۔ آج کے اجلاس میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 204465
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش