0
Monday 22 Apr 2013 05:32

لبیک یاحسین 2

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت لبیک یا حسین (ع) کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت لبیک یا حسین (ع) کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہید سبط جعفر زیدی، شہید علامہ آفتاب جعفری، شہید سعید حیدر زیدی، شہدائے عباس ٹاؤن اور شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں کراچی کے تاریخی نشتر پارک میں لبیک یا حسین (ع) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین موجود تھیں۔ کانفرنس سے مرکزی خطاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی اور علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کیا جبکہ علامہ دیدار علی جلبانی، علامہ علی انور جعفری، شاکر علی راؤجانی اور علامہ محمد حسین کریمی نے بھی شرکاء سے گفتگو کی۔ اس موقع پر نظامت کے فرائض علامہ مبشر حسن، سلمان حسینی اور احسن عباس رضوی نے انجام دیئے۔ کانفرنس میں شہید سبط جعفر زیدی کے فرزند ابوذر زیدی اور معروف نوحہ خوان مختار فتحپوری اور مرتضیٰ نگری نے شہداء کی یاد میں اپنے کلام پیش کئے۔ کانفرنس میں شہید فاؤنڈیشن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،قرآن فاؤنڈیشن سمیت دیگر ملی اداروں کے کیمپ بھی لگائے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 256604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش