0
Friday 4 Dec 2015 18:23

مسلم یونٹی کونسل ’’حجاب مہم‘‘ 2

  • مسلم یونٹی کونسل کے زیر اہتمام سرینگر میں اپنی نوعیت دوسری حجاب کمپین

    مسلم یونٹی کونسل کے زیر اہتمام سرینگر میں اپنی نوعیت دوسری حجاب کمپین

اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی جانب سے شروع کی گئی حجاب جانکاری مہم (حجاب کمپین) بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ کشمیر یونیورسٹی پہنچ گئی، مسلم یونٹی کونسل کی خواتین ممبران نے بروز بدھ ایک بجے کشمیر یونیورسٹی کے سرسید گیٹ سے منفرد انداز کی حجاب مہم شروع کی اور باحجاب خواتین میں پھول، کارڈز اور پمفلٹس تقسیم کئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ حجاب آگاہی مہم کو کشمیر و ہندوستان کے کونے کونے تک پہنچایا جائے گا اور آج دوسرے مرحلے کے تحت کونسل نے ریاست کی سب سے بڑی دانشگاہ میں حجاب جانکاری مہم (حجاب کمپین) کو عام کیا، انہوں نے کہا کہ حجاب و پردے کی اہمیت و افادیت کے متعلق سبھی مذاہب کا نظریہ یکساں ہے اور دین مبین اسلام میں پردے کا خاص حکم واضح ہے۔
خبر کا کوڈ : 502503
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش