0
Sunday 13 Dec 2015 14:24

پاراچنار دھماکہ، تصویروں کی زبانی

  • پاراچنار، کباڑ میں نصب بم دھماکے کے مناظر

    پاراچنار، کباڑ میں نصب بم دھماکے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار عیدگاہ مارکیٹ میں کباڑی کا روپ دھار کر خود کش حملہ آور نے بم دھماکہ کرایا۔ جسکے نتیجے میں 20 افراد شہید جبکہ 45 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اہلسنت عیدگاہ کے قریب کباڑ کے عارضی بازار میں مبینہ طور پر صدہ سے آئے ایک کرولا گاڑی میں تین افراد نے جوتوں کا کباڑ لاکر سٹال لگایا تھا۔ کم ریٹ پر نیلام کی بولی لگا کر لوگوں کا ہجوم جب لگ گیا تو ایک زور دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید جبکہ 45 تک زخمی ہوگئے۔ مشتعل ہجوم نے گاڑی کو نذر آتش کردیا۔ جبکہ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو فوری طور پر ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا۔ جبکہ دو انتہائی شدید زخمیوں کو انصار الحسین کے ایمبولینس میں پشاور روانہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 504736
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش