0
Monday 22 Feb 2016 00:11

ضرب امن کانفرنس

  • عوامی تحریک یوتھ ونگ کی طرف سے راولپنڈی میں ضرب امن دسخطی مہم کی تقریب

    عوامی تحریک یوتھ ونگ کی طرف سے راولپنڈی میں ضرب امن دسخطی مہم کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے راول پنڈی میں عوامی تحریک یوتھ ونگ کی طرف سے شروع کی جانے والی ملک گیر ضرب امن دستخطی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ہمدرد حکمران فوج کی ضرب عضب اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی ضرب امن مہم کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔ پاکستان کا امتیازی نظام تعلیم انتہا پسندی اور دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، یہ امتیازی نظام تعلیم غلام اور حاکم پیدا کر رہا ہے۔ ضرب عضب میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور اس آپریشن کے نتیجے میں دہشتگردی کی واقعات میں کمی آئی تاہم دہشتگردوں کے باطل نظریات صرف ٹینکوں توپوں کی بمبارٹمنٹ سے نہیں، یکساں نظام تعلیم کو نافذ کرنے، انصاف اور روزگار دینے، اور ضرب علم و امن سے ختم ہو نگے، اس موقع پر انہوں نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے 3 نکات بھی پیش کئے۔ راولپنڈی آرٹس کونسل ہال میں منعقدہ اس تقریب سے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، مرکزی صدر یوتھ مظہر محمود علی، سنیئر کالم نویس مظہربرلاس، راحت کاظمی، عمر قریشی، انعام مصطفوی، ازہرا اکبر، فاران شاہد، رائے ساجد، غلام علی، وسیم خٹک نے بھی خطاب کیا اور شمالی پنجاب کے صدر بریگڈئیر (ر) محمد مشتاق، شہزاد نقوی، عدنان جاوید نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 522708
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش