0
Saturday 3 Mar 2018 09:57

آئی ایس او ملتان کا تعلیمی دورہ

  • فورٹ منرو، ڈی جی خان، آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام تعلیمی و تفریحی دورہ کی تصاویر

    فورٹ منرو، ڈی جی خان، آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام تعلیمی و تفریحی دورہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام پروفیشنل ادارہ جات کے اسٹوڈنٹس اور ڈویژنل کابینہ کے لیئے سالانہ سفیرانِ نور ٹور فورٹ منرو کے مقام پر منعقد کیا گیا، جس میں ڈویژنل صدر اور برادرن نے ایف ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر شریف حسین، اسسٹنٹ ڈپٹی دائریکٹر امجد حسین کے ساتھ شجر کاری مہم کی مناسبت سے پودا لگایا گیا۔ ٹور میں شامل طلبہ سے مولانا سجاد اسدی، مولانا منیر طائری، آئی ایس او پاکستان کے سابقہ مرکزی صدور یافث نوید ہاشمی، برادر تہور عباس حیدری نے مختلف تنظیمی و تربیتی موضوعات پر طلبہ سے گفتگو کی۔ تعلیمی و تفریحی دورے کے موقع پر طلبہ نے مجلسِ مذاکرہ میں سابقہ مرکزی صدور سے تنظیمی، تعلیمی و تربیتی ایشوز پر سوالات کیے۔ آخری نشست میں مولانا منیر طائری نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے۔ اختتامی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر موسیٰ کاظم نے طلبہ، علماء کرام اور سابق مرکزی صدور کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ تعلیمی و تفریحی دورہ میں نشتر میڈیکل کالج، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سمیت پروفیشنل تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 708592
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش