0
Tuesday 20 Mar 2018 23:29

مولانا فضل الرحمن کا دورہ جنوبی پنجاب

  • جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دورہ جنوبی پنجاب، مختلف اضلاع میں تقریبات سے خطاب

    جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دورہ جنوبی پنجاب، مختلف اضلاع میں تقریبات سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ و کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان تین روزہ جنوبی پنجاب کے دورے پر ملتان پہنچے، ملتان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر حافظ محمد عمر شیخ کے والد کی وفات پر تعزیت کے لیے اُن کے گھر گئے، اس موقع پر جے یو آئی (ف) ملتان کے تنظیمی رہنما وکارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، بعدازاں مولانا فضل الرحمن ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادر میں منعقدہ نظام مصطفی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے، راستے میں شیرشاہ، مظفرآباد، مظفرگڑھ محمودکوٹ اور کوٹ ادو کے مقامات پر شاندار استقبال کیا گیا، میونسپل اسٹیڈیم کوٹ ادو میں نظام مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ علمائے کرام نے ہمیشہ صاف ستھری سیاست کے ذریعے ملک، دین اسلام اور عوام کی خدمت کی، ہمیشہ حق وباطل کے سامنے حق وسچ کا نعرہ بلند کیا، سابق صدر پرویزمشرف نے ملک کو جس دہشت گردی کی دلدل میں دھکیلا ہے وہ عوام کے سامنے ہے، اب فوج حکومت اور دیگر ادارے بھی اس کو نکال نہیں پا رہے، جاگیرداروں اور سرمایہ کاروں نے ہمیشہ غریب عوام کا خون چوسا ہے، ہم ان کی تاریخ جانتے ہیں ان جاگیرداروں نے انگریزوں کے کتے نہلائے اور ان کے گھوڑوں کو خرخرے مارے، ہماری تاریخ دنیا کے سامنے ہے ہم نے انگریزو ں کے سامنے گردنیں اٹھا کر اور سینے تان کر حق و سچ کی بات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ان جاگیرداروں نے ہمیشہ غریب عوام کو اپنا غلام بنایا اور اپنے پائوں تلے روندا ہے، انگریزوں کی طرح ان سے بھی نجات حاصل کرنا ہوگی، ایسی سیاست کر رہے ہیں جن سے ہم دوبارہ انگریزوں کی غلامی کی طرف جا رہے ہیں۔ آج پاکستان کو ان لوگوں نے تنہا کر دیا ہے، ہمسایہ ممالک ایران بھی انڈیا کے نزدیک ہو چکا ہے، جب ہمسایہ ہی اپنے ساتھ نہ ہوں تو آپ کا کون دوست ہوگا؟ سیاست کے میدان میں بھی آئمہ کرام کا کردار ہوتا ہے، مساجد اور مدارس کی طرح سیاست بھی عوامی خدمت ہے، اس لئے علمائے کرام ہی سیاست کو صحیح سمجھ سکتے ہیں، جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے جب بھی مدارس، مساجد، پگڑی و داڑھی والوں کے خلاف الزامات لگے یا کوئی کاروائی ہوئی تو اپنا کردار ادا کیا ہے، اب سوچ کو بدلنا ہوگا اپنے اندر بیداری پیدا کرنی ہوگی۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ میں نے سینٹ کے الیکشن میں عمران کو بیوقوف بنا کر اپنے نیچے لگا لیا ہے، جبکہ عمران خان کہتا ہے کہ میں نے زرداری کو پاگل بنا کر سینٹ کے الیکشن میں اپنے حمایت یافتہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کو ووٹ دلوا دیے ہیں۔ سب کو پتہ ہے کہ یہ کس کی ڈھولکی پر بندروں کی طرح ناچ رہے ہیں، ہم ان کے مکروہ چہروں سے نقاب اٹھانے کیلئے میدان میں نکلے ہیں، عوام، ملک اور دین اسلام کی خاطر جمعیت علمائے اسلام کو ووٹ دیکر کامیاب کرائیں۔
خبر کا کوڈ : 712865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش