0
Wednesday 25 Apr 2018 10:01

کوئٹہ پولیس پر حملہ

  • کوئٹہ، ائیر پورٹ روڈ پر پولیس اہلکاروں کے ٹرک پر خودکش حملہ

    کوئٹہ، ائیر پورٹ روڈ پر پولیس اہلکاروں کے ٹرک پر خودکش حملہ

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خود کش دھماکہ ایئر پورٹ روڈ پر بی سی کے ٹرک سے موٹر سائیکل سوار حملہ آورنے ٹکرا دیا۔ خودکش حملہ ائیر پورٹ روڈ پر بی سی اہلکاروں کے گشت کرنے والے ٹرک سے موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید جبکہ 8 اہلکار زخمی ہوئے۔ خودکش حملہ آور نے موٹر سائیکل کو بلوچستان کانسٹیبلری کے گشت کرنے والے ٹرک کے قریب آکر اپنے آپ کو اڑا لیا، جس سے ٹرک مکمل طور پر تباہ اور نزدیکی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں کریم بخش، علی نواز، عبدالحمید، رشید احمد، عبدالرشید اور نذر محمد شامل ہیں۔ علاوہ ازیں کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں بھی فرنٹیئر کور بلوچستان کی چیک پوسٹ پر دو نامعلوم خودکش حملہ آوروں نے حملہ کرنے کی کوشش کی، جس پر سکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں حملہ آور پوسٹ کے قریب ہی ہلاک ہو گئے۔ ایف سی پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 720338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش