0
Monday 22 Oct 2018 22:03

اے این پی، صوبائی کونسل اجلاس

  • باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کا صوبائی کونسل اجلاس

    باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کا صوبائی کونسل اجلاس

اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ 40 سال تک ڈیموں کی تعمیر سے غافل رہنے والا واپڈا قومی مجرم ہے۔ کالاباغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے اور گڑھے مردے اکھیڑنے سے ملک کو نقصان ہوگا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی بازگشت سے تحفظات بڑھتے جا رہے ہیں، فاٹا کا ترقیاتی حصہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ذریعے خرچ کیا جانا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کی صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اسفندیار ولی خان نے ضمنی الیکشن میں اے این پی کے کامیاب ہونے والے امیدوروں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ 2 ماہ میں حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت سامنے آ گیا ہے، عوام نے غیر سنجیدہ اور ناقص حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 757349
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش