0
Tuesday 30 Oct 2018 21:02

گوادر، ایشیائی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

  • گوادر، سینیٹ کیجانب سے ایشیائی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

    گوادر، سینیٹ کیجانب سے ایشیائی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گوادر میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیاسی امور اور تشکیل ایشیائی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ بین الاقوامی اجلاس میں 23 ممالک کے 88 مندوبین اور بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ پاکستان صادق سنجرانی کا خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایشیائی پارلیمانی نمائندوں پر مشتمل یہ فورم خطے میں شراکت داری کے فروغ، امن، ترقی، جمہوریت، استحکام کیلئے کوشاں ہے اور اس فورم کی بدولت مثبت سیاست کے فروغ کیلئے موثر اقدامات اور جدید رجحانات کی طرف رہنمائی ملے گی۔ پاکستان ایشیائی خطے اور عالمی سطح پر اس ایجنڈے کے ذریعے مسائل کا حل اور خوشحالی کیلئے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

ایشیائی خطے میں وقوع پذیر ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ امن و امان اور ترقی و خوشحالی کے فروغ کیلئے مل کر کام کیا جائے۔ مسائل کا حل پرامن طریقے سے گفت و شنید اور سفارتکاری کے ذریعے حل کیا جائے۔ سیکرٹری سینیٹ نے کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے کہا کہ اگرچہ اجلاس کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا رہا، لیکن چیئرمین سینیٹ نے ہر قدم پر معاونت اور رہنمائی کرتے ہوئے اس کانفرنس کے گوادر میں کامیاب انعقاد پر اہم کردار ادا کیا۔ کانفرنس کے شرکاء نے سینیٹ کی قیادت اور انتظامیہ کو بہترین انتظامات پر داد دی اور گوادر کی بطور پورٹ سٹی ترقی اور اس کے خطے کی ترقی میں کردار کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 758599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش