0
Thursday 22 Nov 2018 11:31

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم استقبالیہ کیمپ

  • اسلام آباد، عید میلاد النبی (ص) پہ ایم ڈبلیو ایم کا استقبالیہ کیمپ

    اسلام آباد، عید میلاد النبی (ص) پہ ایم ڈبلیو ایم کا استقبالیہ کیمپ

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عید میلاد النبی (ص) کے موقع استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پہ عید میلاد النبی (ص) کے موقع پہ استقبالیہ کیمپ اور سبیل کا اہتمام جی سکس ٹو میں کیا گیا۔ استقبالیہ کیمپ کی جانب عید میلاد النبی (ص) کے مرکزی جلوس کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ شرکائے جلوس پہ پتیاں نچھاور کی گئیں۔ استقبالیہ کیمپ میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تربیت ڈاکٹر یونس حیدری، علامہ شیر علی انصاری اور مقامی رہنما بھی موجود رہے۔  استقبالیہ کیمپ میں وفاقی وزیر برائے مملکت شہر یار خان آفریدی نے استقبالیہ کیمپ کا دورہ بھی کیا۔  
خبر کا کوڈ : 762635
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش