0
Saturday 28 Sep 2019 00:27

پاراچنار، بریگیڈیئر دورہ جات

  • پاراچنار، بریگیڈئیر نجف عباس کی جانب سے مختلف مقامات کا دورہ

    پاراچنار، بریگیڈئیر نجف عباس کی جانب سے مختلف مقامات کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں پاک فوج کے نئے بریگیڈیئر نجف عباس نے مرکزی امام بارگاہ، پریس کلب اور شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور شہریوں، قبائلی عمائدین و صحافیوں سے ان کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔ پاک فوج 73 بریگیڈ کے نئے کمانڈر بریگیڈیئر نجف عباس نے کمانڈنگ آفیسر کرنل جاوید الیاس اعوان اور میجر نثار احمد خان درانی کے ہمراہ پہلے پاراچنار پریس کلب کا دورہ کیا، اس موقع پر صحافیوں کے مسائل اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ بعد ازاں وہ شہر کے مختلف حصوں سے پیدل گزرتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ پہنچے، جہاں سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین اور دیگر عمائدین نے انہیں خوش آمدید کہا اور قومی و علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دورے کے موقع پر قبائلی عمائدین اور صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف فورسز کی قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ فورسز کی لازوال قربانیوں کے باعث عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ اس موقع پر بریگیڈیئر نجف عباس کا کہنا تھا کہ ضلع کرم کے قبائل کے جذبہ حُب الوطنی پر انہیں فخر ہے اور شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 818755
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش