0
Monday 16 Dec 2019 20:40

لاہور، جماعت اسلامی کی تقریب تجدید عہد

  • مںصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی تقریب تجدید عہد کے مناظر

    مںصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی تقریب تجدید عہد کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ منصورہ میں تجدید عہد رکنیت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 16 دسمبر کو ملک دولخت ہوا اور اے اپی ایس پر دشمن نے حملہ کرکے معصوم بچوں کا قتل عام کیا۔ ان دو سانحات نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، پانچ سال قبل پشاور میں 132 پھولوں کی قربانی نے قوم کو متحد کر دیا۔ جماعت اسلامی شہید بچوں کے والدین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس سے سبق سیکھ کر ملکی سلامتی اور تحفظ کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ سقوط غرناطہ اور بغداد کے بعد سقوط ڈھاکہ امت کے جسم پر بہت بڑا گھاﺅ تھا مگر حکمرانوں نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا، سانحہ مشرقی پاکستان کو بھلانے والے سانحہ کشمیر کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 833130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش