0
Tuesday 25 Feb 2020 19:39

اسلام آباد، امریکی سکالر ولی رضا نصر کا دورہ دفتر خارجہ

  • اسلام آباد، امریکی سکالر ولی رضا نصر کے دورہ دفتر خارجہ کی تصاویر

    اسلام آباد، امریکی سکالر ولی رضا نصر کے دورہ دفتر خارجہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے معروف امریکی سکالر اور جان ہاپکنز سکول آف ایڈوانس انٹرنیشنل سٹڈیز کے ڈین ولی رضا نصر نے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ولی نصر کی بین الاقوامی امور پر مختلف تحقیقات و تصانیف اور خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ دفتر خارجہ میں ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاءسے متعلق امریکی پالیسی پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکہ افغان امن معاہدہ خطہ میں امن و استحکام کےلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان افغان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن معاہدہ سے افغانستان کے داخلی معاملات میں بھی بہتری آئے گی اور مستقل امن کا قیام ممکن ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 846719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش