0
Friday 3 Apr 2020 23:50

وزیراعلیٰ کا دورہ پاراچنار

  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاراچنار کا اچانک دورہ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاراچنار کا اچانک دورہ

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اچانک پاراچنار کا دورہ کیا، گورنر کاٹیج پاراچنار میں پولیس فورس کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جہاں پر وزیراعلیٰ نے پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری، چیف وہیپ سینیٹر سجاد طوری، ایم پی اے سید اقبال میاں، ایم پی اے ریاض شاہین، چیف سیکرٹری کاظم نیاز اور ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 854503
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش