0
Saturday 18 Apr 2020 17:50

لاہور، راشن مینجمنٹ سسٹم کے افتتاح کی تقریب

  • لاہور، پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام راشن مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

    لاہور، پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام راشن مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

  • لاہور، پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام راشن مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

    لاہور، پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام راشن مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام راشن مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے۔ گورنر ہاوس میں منعقدہ تقریب میں وائس چیئر پرسن سرور فاونڈیشن بیگم پروین سرور، اخوت ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب سمیت الخدمت، اسلامک ایڈ، مسلم ہینڈز، قرشی فاونڈیشن، ایل آئی ایچ ایس، علیم خان فاونڈیشن، آر ای اے پی، فاطمہ فرٹیلائزر فاونڈیشن سمیت این جی اوز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے کورونا کرائسس میں دکھی انسانیت کی خدمت اور راشن کی تقسیم پر این جی اوز کے نمائندوں میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس سسٹم کے تحت ہم ایسے تمام غریب خاندانوں کا ریکارڈ چیک کر سکیں گے جو کسی بھی فلاحی تنظیم سے مدد لے چکے ہیں یا کوئی فلاحی تنظیم آنیوالے دنوں میں ان خاندانوں کو راشن دے گی۔
 
خبر کا کوڈ : 857507
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش