0
Tuesday 21 Jul 2020 02:24

کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

  • کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

    کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کے الیکٹرک کی جانب سے اوور بلنگ، لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کے خلاف قذافی چوک، اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں احتجاجی دھرنے میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، قائم مقام امیر ضلع عربی مولانا فضل احد، نائب امیر ماسٹر امین اللہ، قائم مقام سیکریٹری ضلع مدثر انصاری و دیگر موجود تھے۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ کے باوجود ٹیرف میں مرحلہ وار اضافہ شرمناک اور عوام دشمن فیصلہ ہے، کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے اور 15 سال کا فارنزک آڈٹ کیا جائے، جماعت اسلامی کے الیکٹرک کے خلاف تحریک مزید تیز کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تیس سال شہر پر حکمرانی کرنے والے اورنگی ٹاؤن کے لوگوں کو شناخت تک نہیں دے سکے، اگلے الیکشن میں عوام اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور اپنے ووٹ کی حفاظت کریں۔
خبر کا کوڈ : 875628
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش