0
Friday 21 Aug 2020 00:53

جی بی الیکشن کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس

  • اسلامی تحریک کے زیر اہتمام بروقت انتخابات کے حوالے سے گلگت میں آل پارٹیز کانفرنس

    اسلامی تحریک کے زیر اہتمام بروقت انتخابات کے حوالے سے گلگت میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام گلگت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ اے پی سی میں مطالبہ کیا گیا ہے دس روز کے اندر الیکشن شیڈول کا اعلان نہ کیا گیا تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے انتخابات وقت پر کرائے جائیں۔ اے پی سی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے صدر پاکستان کی طرف سے جی بی اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے جاری کردہ الیکشن شیڈول کو چیف کورٹ کے عبوری حکم کو بنیاد بنا کر ملتوی کیا تھا جبکہ عدالت عالیہ گلگت بلتستان نے تیرہ اگست کو حتمی فیصلہ جاری کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو حکم دیا ہے کہ تین ماہ کے اندر شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے، لہٰذا چیف الیکشن کمشنر دس یوم کے اندر اندر الیکشن شیڈول جاری کریں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آمدہ انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے عملی اقدامات کرے تاکہ انتخابی نتائج سب کیلئے قابل قبول ہوں۔ اعلامیہ پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں عاشورہ محرم کے بعد تمام ساسی و دینی جماعتیں آئندہ کا مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگی۔
خبر کا کوڈ : 881557
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش