0
Sunday 25 Oct 2020 22:09

کابل میں دہشتگردی

  • افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، متعدد افراد شہید

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، متعدد افراد شہید

اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے دارالحکومت میں قائم ایک تعلیمی مرکز کے باہر خودکُش حملے میں 30 افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے سکیورٹی گارڈ کے حلیے میں مغربی کابل کے ہزارہ قبائل کے اکثریتی علاقے دشتِ برچی میں کوثرِ دانش تعلیمی مرکز کے باہر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے وقت بڑی تعداد میں طلبہ سواریوں کے انتظار میں جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ بعض زخمیوں کی حالت انتہائی نازک ہے، جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

تاحال کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق طالبان نے اس کارروائی سے تعلق ہونے کی اطلاعات مسترد کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ دشت برچی پل خوشک کا علاقہ ہزارہ قبائل کا اکثریتی علاقہ ہے، کچھ عرصہ قبل بھی اس علاقہ میں معصوم بچوں کے ایک ہسپتال پر دہشتگردوں نے وحشیانہ حملہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 893990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش