0
Monday 4 Jan 2021 14:17

گوجرانوالا، شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا پروگرام

  • گوجرانوالا، آئی ایس او کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی تصاویر

    گوجرانوالا، آئی ایس او کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر پوری دنیا میں شہداے قدس کی پہلی برسی کی تقریبات جاری ہیں۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی شہدائے قدس کیساتھ اظہار عقیدت کے طور پر محافل جاری ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے تمام صوبوں بشمول کشمیر اور گلگت بلتستان میں پروگرام نعقد کیے ہیں۔ اس سلسلے میں گوجرانوالا میں آئی ایس او کے زیراہتمام پروگرام میں منعقد ہوا۔ شہدائے قدس کی یاد میں منعقد ہونیوالی محفل میں آئی ایس او کے مقامی نوجوانوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 907980
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش