0
Thursday 11 Feb 2021 15:46

کرگل کشمیر، انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگراہ

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگراہ

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کے موقعہ پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں آج مختلف جگہوں پر محافل جشن اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلے میں سب سے بڑا جلوس ضلع صدر مقام کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے برآمد ہوا، جس میں کرگل کے مختلف دیہات سے مومنین سردی اور برف باری کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں شہر کے زینبیہ چوک پر جمع ہوئے، لوگ اپنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڑز اٹھائے ہوئے تھے جن پر انقلاب اسلامی ایران اور رہبر انقلاب کے حق میں نعرے اور امریکہ اور اسرائیل سے بیزاری کے نعرہ درج تھے۔ جلوس ٹھیک گیارہ بجے زینبیہ چوک سے علماء کرام کی قیادت میں برآمد ہوا۔ زینبیہ وومین ویلفیئر سوسائٹی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام بھی خواتین کی ایک پُررونق جلوس نکالا گیا۔ جس میں ملحقہ دیہات سے ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور مرکزی دارالقران کی طالبات شامل تھیں۔ دونوں جلوسوں میں کرگل کی عوام جمہوری اسلامی کے پرچم، امام خمینی اور رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی تصاویر، پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ اس دوران اسلام زندہ باد، رہبر انقلاب زندہ باد، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، آل سعود مردہ باد اور ولایت فقیہ کے حق میں پُرجوش نعرے لگا رہے تھے۔ جلوس کرگل کے مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے حسینی پارک میں اختتام پذیر ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 915461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش