0
Monday 1 Mar 2021 18:03

کراچی میں پی ایس پی کا جلسہ

  • سہراب گوٹھ کراچی میں پی ایس پی کا جلسہ، پختون برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

    سہراب گوٹھ کراچی میں پی ایس پی کا جلسہ، پختون برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے تحت کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں بڑی تعداد میں پختون برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ جلسہ سے صدارتی خطاب پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کیا جبکہ اس موقع پر پی ایس پی کے دیگر رہنما انیس قائم خانی اور شبیر قائم خانی کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی عوام کی زندگی کو جنت بنانے کی جدوجہد کررہی ہیں، ہمارے گھروں میں پانی نہیں گلیوں میں کچرا ہے، اسکول میں تعلیم نہیں ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں، حکومت اپوزیشن دونوں ناکام ہوگئے ہیں، کراچی کے پختونوں نے تاریخ رقم کرکے ملک دشمنوں کے 40 سالہ عزائم کو ناکام بنا دیا، ہم۔نے ایک گولی چلائے بغیر آج دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت لی ہے، ملک کے دشمنوں نے زبان کے نام پر قتل عام کروایا، ماضی کے حکمرانوں نے بھائی کو بھائی سے لڑا کر شہدا قبرستان آباد کیا لیکن آج کے بعد زبان کے نام پر کسی کو خراش نہیں آنے دوں گا۔
خبر کا کوڈ : 918903
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش