0
Friday 4 Jun 2021 21:54

کرگل کشمیر میں اسٹریٹ لائبریری کا قیام

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کیجانب سے کرگل میں چھ مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائبریری کا قیام

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کیجانب سے کرگل میں چھ مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائبریری کا قیام

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے ذیلی شعبہ خواجہ غلام سیدین لائبریری کی جانب سے کرگل قصبے میں چھ مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائبریری نصب کی گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کرگل سنتوش کمار سکھ دیوے کے ہاتھوں TFC کرگل میں 4 جون 2021ء کو اس لائیبریری کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے اراکین اور خواجہ غلام سیدین لائبریری کے ارکان کے علاوہ ایس ایس پی کرگل عنایت علی چودھری اور میڈیا سے وابسطہ افراد بھی موجود رہے۔ اسٹریٹ لائبریری کا یہ سلسلہ ضلع کرگل میں پہلی بار متعارف کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں میں ریڈنگ کلچر کو فروغ دینا اور نئی نسل کو کتاب بینی کی طرف راغب کرنا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ خواجہ غلام سیدین لائبریری کے قیام سے کرگل کشمیر کے صاحب ذوق حضرات محققین اور طالب علموں کو خاطر خواہ فائدہ حاصل ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 936297
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش