0
Thursday 24 Jun 2021 21:46

پشاور، حقوق قبائل دھرنا

  • پشاور، قبائلی اضلاع کے حقوق کیلئے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا

    پشاور، قبائلی اضلاع کے حقوق کیلئے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی جانب سے پشاور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لئے علامتی دھرنا دیا گیا، دھرنے سے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق خان، صوبائی نائب امیر عنایت اللہ خان، ممبر صوبائی اسمبلی سراج الدین خان، سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید، باجوڑ کے امیر حاجی سردار خان، مہمند کے امیر ملک سعید خان، خیبر کے امیر محمد رفیق آفریدی اور کرم کے امیر حکمت خان حکمتیار سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری جنرل عبدالواسع، جے آئی یوتھ کے صوبائی صدر صدیق الرحمان پرچہ، نائب صدر شاہ جہان آفریدی اور نور غلام آفریدی اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد جبران سنان بھی شریک تھے۔ دھرنے کے شرکاء نے صوبائی اسمبلی کے گیٹ تک مارچ بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 939883
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش