0
Friday 17 Dec 2021 18:29

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل اور بے حیائی کیخلاف احتجاجی ریلی

  • کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں ویڈیو اسکینڈل اور بے حیائی کیخلاف احتجاجی ریلی

    کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں ویڈیو اسکینڈل اور بے حیائی کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ ویڈیو اسکینڈل گروہ کی عدم گرفتاری اور بے حیائی کے خلاف آج کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاؤن میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز نماز جمعہ کے بعد گورنمنٹ گرلز اسکول ہزارہ ٹاؤن سے ہوا، جس کی سربراہی علامہ محمد کاظم بہجتی نے کی۔ ریلی میں جوانوں، بزرگوں، خواتین، بچوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کیں اور مختلف پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا۔ ریلی ہزارہ ٹاؤن کے علاقہ بلخی چوک تک گئی، جس میں مظاہرین نے بے حیائی کی روکتھام، فحاشی کے اڈوں کو بند کرنے، ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم ہدایت خلجی کو پھانسی دینے اور اسکے گروہ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی کے شرکاء نے حکومت و ریاست کی توجہ اس جانب مرکوز کی کہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث دیگر تمام افراد کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے اور کوئٹہ شہر میں تمام منشیات اور فحاشی کے اڈوں کو بند فوری بند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 968954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش