0
Saturday 15 Jan 2022 02:01

علامہ ساجد نقوی سے صاحبزادہ ابوالخیر کی ملاقات

  • صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

    صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلام آباد میں اُن کی رہائشگاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وفد میں جے یو پی کے مرکزی قائدین پیر سید صفدر حسین گیلانی اور ڈاکٹر انجم عقیل قادری شامل تھے، جبکہ ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ دونوں رہنمائوں نے مختلف دینی، ملی اور ملکی سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے ملکی صورتحال پر ملی یکجہتی کونسل کی کارکردگی اور کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ اُنہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں اتحاد بین المسلمین کی اشد ضرورت ہے، ملک دشمن عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ہم سب مل کر دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 973635
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش