0
Friday 7 Oct 2022 00:12

ڈیرہ، ایم پی اے احتشام جاوید کی قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے ملاقات

ڈیرہ، ایم پی اے احتشام جاوید کی قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر خان نے قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق احمد غنی سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ قائم مقام گورنر خیبر پختونخواہ مشتاق احمد غنی نے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے پر ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پہاڑپور احتشام جاوید اکبر خان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر تمام مسلمانوں کیلئے اجتماعی دعا بھی مانگی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1018016
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش