0
Saturday 3 Dec 2022 12:43

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری
اسلام ٹائمز. پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی ہے. اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للّٰہ عراق میں حضرت علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی. عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1028228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش