0
Saturday 10 Dec 2022 06:47

روسی فوج اور ایران کی مدد کے الزام میں 24 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد

روسی فوج اور ایران کی مدد کے الزام میں 24 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت تجارت جانب سے روسی فوج اور ایران کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے 24 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہیں۔ روسی فوج کی مدد کے الزام میں پابندی کے زد میں آنے والی کمپنیوں میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں قائم 10 کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ امریکی وزارت تجارت کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے غیر محفوظ کاروبار سے ناقابل قبول خطرات کا خدشہ ہے، کمپنیاں روسی فوج کی مدد اور ایرانی الیکٹرک کمپنی کو سپلائی فراہم کرتی ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 1029403
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش