0
Saturday 28 Jan 2023 16:23

متنازع حلقہ بندیاں، ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا دینے پر غور

متنازع حلقہ بندیاں، ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا دینے پر غور
اسلام ٹائمز۔ متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مہم کشمیر ڈے کے بعد فروری کے دوسرے ہفتے میں شروع کی جائے گی۔ رابطہ کمیٹی نے احتجاجی ریلی سمیت دیگر آپشنز پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ متنازع حلقہ بندیوں کی درستگی تک احتجاجی مہم جاری رکھی جائے گی۔ دھرنا کب اور کہاں، مستقل یا عارضی دیا جائے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1038213
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش