0
Monday 30 Jan 2023 08:27

لاہور، آئی ایس او کی ڈویژنل کابینہ کے لیے اسکاوٹنگ پروگرام کا انعقاد

لاہور، آئی ایس او کی ڈویژنل کابینہ کے لیے اسکاوٹنگ پروگرام کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن شعبہ اسکاٶٹنگ کے زیراہتمام ڈویڑنل کابینہ کے لیے تربیتی نشست منعقد ہوئی۔ آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کی نومنتخب شدہ کابینہ کے لیے اسکاوٹنگ کی نشست میں بنیادی اسکاوٹ سرگرمیوں کے علاوہ سینئر اور سابقین آئی ایس او نے تنظیمی موضوعات پر گفتگو کی۔ لاہور میں ایک شام اسکاٶٹنگ کے نام کے نام سے منعقد ہونیوالی نشست میں لاہور ڈویژن کی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ امامیہ کالونی لاہور میں ایک شام اسکاوٹنگ کے نام کے عنوان سے منعقد ہونیوالے پروگرام میں ساغر مصطفیٰ، مرکزی سینیئر نائب صدر شہریار نے لاہور ڈویژن کی کابینہ کو سرگرمیاں کروائیں اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 1038464
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش