0
Saturday 14 Apr 2012 23:55

سانحہ بروری روڈ کے شہداء‌ کو سپرد خاک کردیا گیا

سانحہ بروری روڈ کے شہداء‌ کو سپرد خاک کردیا گیا

اسلام ٹائمز- کوئٹہ میں آج ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں نے ہزارہ قبیلہ کے افراد پر فائرنگ کی، جسکے نتیجے میں 7 شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے میں شہید ہونے والوں کو ہزارہ ٹاؤن کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ اس موقع پر نماز جنازہ میں شریک غم سے نڈھال افراد صوبائی حکومت اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ دریں اثناء‌ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے جن پرحکومت اور انتظامیہ کیخلاف نعرے درج تھے۔

خبر کا کوڈ : 153252
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش