0
Wednesday 18 Apr 2012 10:47

علماء کانفرنس کے اختتام پر جی سکس ٹو تا پارلیمنٹ ہائوس عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

علماء کانفرنس کے اختتام پر جی سکس ٹو تا پارلیمنٹ ہائوس عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

اسلام ٹائمز۔ ملت جعفریہ کی نسل کشی کے خلاف شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام منعقدہ "علماء کانفرنس" میں ملک بھر سے علماء کرام کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔ شرکاء کانفرنس رجسٹریشن کے بعد پنڈال میں خطابات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ اسٹیج پر علامہ جمعہ اسدی، آغا مرتضٰی پویا اور ع غ کراروی کے علاوہ دیگر علماء کرام تشریف فرما ہیں۔ کانفرنس کے اختتامی خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور اعلامیہ پیش کیا جائے گا۔ جس کے بعد ملک کے طول و عرض میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، جو پارلیمنٹ ہائوس جا کر اختتام پذیر ہوگی۔

خبر کا کوڈ : 154344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش